یوٹیوب، پاکستان کو اشتہارات کی مد میں 5 ملین ڈالر امداد دے گا 77

یوٹیوب، پاکستان کو اشتہارات کی مد میں 5 ملین ڈالر امداد دے گا

اسلام آباد: یوٹیوب کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے پاکستان کو اشتہارات کی مد میں5 ملین ڈالرامداد دے گا۔

یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی نے کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے پاکستان کو اشتہارات کی مد میں5 ملین ڈالرامداد دینے کا اعلان کیا ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے نام خط میں لکھا کہ آپ کو مسلسل مدد کی پیش کش کرنا چاہتے ہیں، صارفین کو غلط اطلاعات اور غلط استعمال سے بچانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں