ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو مضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش 216

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو مضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش ہوئی ہے۔

حریم شاہ کے نام سے منسوب ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حریم شاہ کو ایک معروف ٹی وی چینل نے رواں برس رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔
یہ ٹوئٹ دوروز قبل 30 مارچ کو کیا گیا تھا جس میں حریم شاہ نے یہ اطلاع دیتے ہو ئے لوگوں سے سوال پوچھا تھا کہ کیا آپ مجھے رمضان کے پروگرام کی میزبانی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں