مشکلات کا مقابلہ کرنا پاکستانی قوم کی زندگی کا حصہ رہا ہے، 42

مشکلات کا مقابلہ کرنا پاکستانی قوم کی زندگی کا حصہ رہا ہے،

انشاء اللہ کورونا سے بھی کامیابی سے نبرد آزما ہوں گے، اسدعمر کا یوم پاکستان پر ٹویٹ
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی،اصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مشکلات کا مقابلہ کرنا اور ان پر عبور حاصل کرنا پاکستانی قوم کی زندگی کا حصہ رہا ہے،
اس دن سے جب سے 80 برس پہلے 23 مارچ کو مسلمانوں نے پاکستان کی جدوجہد کا اعلان کیا، انشاء اللہ جیسے پہلے امتحانوں میں سرخرو ہوئے، اسی طرح اس بیماری سے بھی کامیابی سے نبرد آزما ہوں گے۔
انہوں نے تمام پاکستانیوں کویوم پاکستان کی مبارک بھی دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں