کورونا وبا؛ ملک بھر سے مزید 34 نئے کیسز سامنے آگئے 79

کورونا وبا؛ ملک بھر سے مزید 34 نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد / کراچی: ملک بھر سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 34 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے گزشتہ روز کراچی کے شہریوں سے 3 روزہ رضاکارانہ تنہائی اختیار کرنے کی اپیل کی تھی جس کے تحت شہر قائد میں سڑکوں پر عوامی آمد ورفت انتہائی کم ہے۔ سرکاری اداروں کے بعد نجی اداروں کے دفاتر بھی بند ہوگئے ہیں، سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔

بین الاقوامی پروازیں بند
پی آئی اے نے غیر ملکی آپریشن 22 سے 28 مارچ تک بند کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں