کورونا کی عالمی وبا کے باوجود افغان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم 205

کورونا کی عالمی وبا کے باوجود افغان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کے باوجود افغان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لیے پرعزم ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ کورونا کووڈ-19 کی عالمی وبا کے باوجود افغان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لیے پرعزم ہیں۔
میں نے چمن سپن بولدک سرحد کھولنے کی ہدایت جاری کردی ہے اور افغانستان کے ٹرکوں کو سرحد پار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ بحران کے دنوں میں افغانستان کے ساتھ ثابت قدم رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں