پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ ختم کردی 116

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ ملتوی کردی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔

لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور بڑی تعداد میں شہریوں کے متاثر ہونے کے مسئلے پر غور کیا گیا۔


پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں