اسکردومیں کوسٹردریا میں جا گری؛ 20 مسافرجاں بحق 49

اسکردومیں کوسٹردریا میں جا گری؛ 20 مسافرجاں بحق

اسکردو: راولپنڈی سے اسکردو آنے والی کوسٹردریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 مسافرجاں بحق ہوگئے ہیں۔
راولپنڈی سے اسکردوآنے والی مسافرکوسٹردریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 20 مسافرجاں بحق جب کہ 5 مسافرزخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کوسٹر میں 25 مسافر سوار تھے، امکان ہے کہ ہے کوسٹربے قابو ہوکردریا میں گری تاہم حادثے کی تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں