معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا 152

معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا جو وزیراعظم نے منظور کرلیا ہے۔ دوسری جانب افتخار درانی نے ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے اور پارٹی کے لئے ہمیشہ خدمات سرانجام دیتا رہوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں