عامر خان ، فریال مخدوم کے گھر بچے کی پیدائش 155

عامر خان ، فریال مخدوم کے گھر بچے کی پیدائش

لندن – پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کےگھر لڑکےکی پیدائش

یہ ان کا تیسرا بچہ ہے۔


عامر خان ہفتے کے روز انسٹاگرام گئے اور اپنے بیٹے کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔ انہوں نے لکھا ، “میرا خوبصورت بیٹا محمد زویار خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں