ترک صدر اردگان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے 33

ترک صدر اردگان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد – ترکی کے صدر رجب طیب اردوان آج اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

مشترکہ اجلاس کو صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صبح 11 بجے طلب کیا ہےاس سے قبل جمعرات کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تھے۔

وزیر اعظم عمران خان اور دیگر اعلی عہدیداروں نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔
صدر کی ہمراہ ترکی کی خاتون اول ایمن اردگان۔بعدازاں ، ترک صدر کو وزیر اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر دیا گیا۔ترکی بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں