وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت صوبائی وزرا بلاول بھٹو کے ہمراہ نیب کے دفتر جائیں گے۔ 169

گرفتار کیا گیا تو میری آواز آصفہ بھٹو ہوں گی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج نیب میں پیش ہوں گے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آج نیب میں پیشی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت صوبائی وزرا بلاول بھٹو کے ہمراہ نیب کے دفتر جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی مراد علی شاہ، صوبائی وزرا ناصر شاہ، سعید غنی، تیمور تالپور اور دیگر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں