اداکارہ ماہرہ خان کی طبعیت ناساز ہوگئی 179

اداکارہ ماہرہ خان کی طبعیت ناساز ہوگئی

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی طبعیت ناساز ہوگئی۔میڈیا کے مطابق اداکارہماہرہ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ان کی طبعیت دو چار دن سے خراب ہے وہ ہر 4 سے 6 گھنٹے میں دوائیں استعمال کر رہی ہیں لیکن ان کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔
اداکارہ نے مداحوں اپنی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں