طیب اردوان پاکستان کا دورہ کریں گے 227

طیب اردوان پاکستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان بھی فروری کے پہلے ہفتے میں ملائیشیا کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان فرروی میں ملائیشیا کا دورہ کریں گے جب کہ ہمسایہ دوست ملک ترکی کے صدر طبی اردگان پاکستان کا دورہ کریں گے۔طیب اردگان کے دورے کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ترک صدر 13 اور 14 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔وہ صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں