مصر نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیے 185

پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیے

مصر نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیے
پاکستان میں مصر کے سفارت خانے نے دو ماہ سے ویزے جاری نہیں کئے۔ صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے ویزے اور پاسپورٹ بھی سفارت خانے میں پھنس گئے ہیں۔

صورتحال کی وجہ سے مصر سفر کرنے والے تاجر پریشان ہوگئے اور انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری خارجہ سے معاملے کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں