وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی غیر اخلاقی حرکت ،معروف اینکر پرسن کاشف عباسی پر 60 دن کی پابندی عائد 180

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی غیر اخلاقی حرکت ،معروف اینکر پرسن کاشف عباسی پر 60 دن کی پابندی عائد

پیمرا نے جاری اعلامیے میں کہا ہے کہ 14 جنوری کو کاشف عباسی کے پروگرام میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے غیر اخلاقی حرکت کی اور ”قومی ادارے“ کی شہرت خراب کرنے کی کوشش کی۔

پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اینکر پرسن کاشف عباسی نے مہمان کو نازیبا حرکت سے روکنے کی کوشش نہیں کی اور ان کے اس اقدام پر مسکراتے رہے۔ پیمرا کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کاشف عباسی 60 دن کے لیے پروگرام نہیں کر سکیں گے، اور ان کے بطور تجزیہ کار کسی بھی لائو شو میں شرکت پر بھی مکمل پابندی ہو گی۔


ںہوں نے کہا تھا کہ پہلے دن سے کہ رہا ہوں کہ نواز شریف کی بیماری ڈرامہ ہے، سمجھوتے کرنے والے بڑھکیں نہیں مارتے۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز ووٹ کی عزت کے نعرے مارتی پھرتی تھیں، لندن کے ریسٹورنٹ میں سارے بھگوڑے اوراشتہاری ایک ساتھ بیٹھے تھے، مریم نواز کو باہر نہیں جانے دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں