راولپنڈی: میجر جنرل بابر افتخار کو پاک فوج کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ 178

میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان مقرر

راولپنڈی: میجر جنرل بابر افتخار کو پاک فوج کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار کو میجرجنرل آصف غفور کی جگہ پاک فوج کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے جب کہ میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ تعینات کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان مقرر” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں