ایران کے دارالحکومت تہران کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پریوکرین کا بوئنگ 737 مسافرطیارہ ٹیک آف کے چند ہی منٹ بعد گرگیا۔ طیارے میں 180 افراد سوار تھے، حادثہ تکینکی خرابی کے باعث ہوا۔ 186

یوکرائن کا طیارہ تہران کے قریب گر کر تباہ ہو گیا

ایک افسوسناک فضائی حادثے میں 180 افراد سے بھرا مسافر طیارہ فنی خرابی کا شکار ہونے کے بعد کریش کر گیا۔ یوکرائن کا بوئنگ 737 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کا بوئنگ 737 طیارہ تہران کے قریب گر کر تباہ ہوا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پریوکرین کا بوئنگ 737 مسافرطیارہ ٹیک آف کے چند ہی منٹ بعد گرگیا۔ طیارے میں 180 افراد سوار تھے، حادثہ تکینکی خرابی کے باعث ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں