پاکستانی بولر حارث رؤف بگ بیش کے میچ میں ہیٹ ٹرک کرلی۔ 152

بگ بیش کے میچ میں پاکستانی بولر حارث رؤف کی ہیٹ ٹرک

میلبورن: پاکستانی بولر حارث رؤف بگ بیش کے میچ میں ہیٹ ٹرک کرلی۔

بگ بیش لیگ میں پاکستانی بولر حارث رؤف کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، حارث رؤف نے لیگ کے میچ میں میلبورن اسٹارز کی جانب سے کھیلتے ہوئے سڈنی تھنڈرز کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔

حارث رؤف نے آخری اوور میں صرف 1 رن دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، اس کے علاوہ حارث رؤف اب تک 4 میچوں میں 13 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں