ہم عراق سے اپنی فوج واپس امریکا نہیں بلارہے،وزیر دفاع مارک ایسپر 192

ہم عراق سے اپنی فوج واپس امریکا نہیں بلارہے،وزیر دفاع مارک ایسپر

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں جنرل قاسم کی ہلاکت پر امریکی فوج کی نقل و حرکت میں غیر معمولی تیزی آگئی، امریکی و اتحادی افواج کو کویت اور بغداد سے باہر اڈوں میں منتقلی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
واشنگٹن: عراقی دارالحکومت بغداد سے امریکی فوجیوں کی غیر معمولی نقل و حرکت پر امریکا نے عراق سے اپنی فوج واپس بلانے کی خبروں کی تردید کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں