اداکارہ و میزبان جُگن کاظم 40 برس کی ہو گئیں۔ جگن کاظم میزبانی کے ساتھ ساتھ اداکاری میں بھی کمال مہارت رکھتی ہیں 233

جُگن کاظم 40 برس کی ہو گئیں

جگن کاظم میزبانی کے ساتھ ساتھ اداکاری میں بھی کمال مہارت رکھتی ہیں انہوں نے متعدد شوز کی میزبانی کی اور کئی ڈراموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، اداکارہ کو ’’میری ان سنی کہانی‘‘ پر بہترین معاون اداکارہ کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

جُگن کاظم 40 برس کی ہو گئیں
جُگن کاظم 40 برس کی ہو گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں