وزیراعظم پاکستان کا نوٹس،صارفین کو کروڑوں روپے واپس کرنے کافیصلہ 200

وزیراعظم پاکستان کا نوٹس،صارفین کو کروڑوں روپے واپس کرنے کافیصلہ

ٹیرف کو تبدیل کرتے ہوئے صارفین جتنی گیس استعمال کریں گے اتنا ہی بل بھیجا جائے گا۔
جس کے بعد سوئی نادرن گیس بورڈ نے کم پریشر ہونے کے باوجود زیادہ بل بھیجنے والے صارفین کو 513 ملین روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 50 ملین صارفین روپے صارفین کو واپس کر دیئے گئے ہیں تاہم 463 ملین روپے کی واپسی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے صارفین کی جانب سے شکایات درج کرانے کا سلسلہ جاری تھی، صارفین کا کہنا تھا کہ گیس کا پریشر انتہائی کم جبکہ بل زیادہ پریشر کے مطابق بھیجا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں