یو اے ای کے نائب وزیراعظم محمد بن زید آج پاکستان آئیں گے 189

یو اے ای کے نائب وزیراعظم محمد بن زید آج پاکستان آئیں گے

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم محمد بن زید النہان ایک روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے۔

ابوظبی کے ولی عہد شیخ اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم محمد بن زید النہان ایک روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے۔ وہ وزیر اعظم عمران خان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران تجارتی، برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے علاوہ علاقائی امن پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں