وہ ایک شاٹ جسے 2019 کی سب سے بہترین کرکٹ شاٹ قرار دیا جانے لگا 208

وہ ایک شاٹ جسے 2019 کی سب سے بہترین کرکٹ شاٹ قرار دیا جانے لگا

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں مچل اسٹارک کو پاکستانی کپتان کی جانب سے لگائے چوکے کو رواں کرکٹ سیزن کی بھی سب سے بہترین کرکٹ شاٹ قرار دیا گیا تھا
بابر اعظم کی وہ ایک شاٹ جسے 2019 کی سب سے بہترین کرکٹ شاٹ قرار دیا جانے لگا، آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں مچل اسٹارک کو پاکستانی کپتان کی جانب سے لگائے چوکے کو رواں کرکٹ سیزن کی بھی سب سے بہترین کرکٹ شاٹ قرار دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کی جانب سے آسٹریلیا کیخلاف گزشتہ ماہ ہونے والی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں لگائے گئے ایک چوکے کو رواں کرکٹ سیزن کیساتھ ساتھ رواں سال کی بھی سب سے بہترین کرکٹ شاٹ قرار دیا جا رہا ہے:

Babar carves Starc for four

Babar Azam has picked up where he left off – and didn't the commentators love it! Watch Australia v Pakistan on Kayo Sports: cricketa.us/kayo

Posted by cricket.com.au on Tuesday, November 5, 2019

بابر اعظم کی اس بہترین کرکٹ شاٹ پر کمنٹری باکس میں موجود سابق کرکٹرز اور کمنٹیٹرز نے ان کی تعریفوں کے پل باند دیے اور کہا کہ یقینی طور پر بابر کی یہ کرکٹ شاٹ رواں کرکٹ سیزن کا سب سے بہترین کرکٹ اسٹروک تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں