نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے، بلاول بھٹو زرداری 192

نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس سے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی حکومت بھی آصف زرداری سے متفق ہے، نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے، حکومت کو واضح طور پر متعصبانہ کوششوں کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے، انسداد بدعنوانی کے قوانین کو مستحکم کرکے اس طعنے کو ختم کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں