مہندی کی تقریب میں اقراعزیزاوریاسرحسین کا ڈانس 90

مہندی کی تقریب میں اقراعزیزاوریاسرحسین کا ڈانس

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی مہندی کی تقریب دوران بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اداکارہ اقرا عزیز اوریاسر حسین کی شادی کو رواں برس کی آخری بڑی شادی قراردیا جارہا ہے اور مداحوں کے ساتھ ساتھ دونوں فنکار بھی اپنی شادی کو بھرپور طریقے سے انجوائے کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں