دوپاکستانی فوجی شہید، جوابی کارروائی میں تین بھارتی فوجی ہلاک 222

دوپاکستانی فوجی شہید، جوابی کارروائی میں تین بھارتی فوجی ہلاک

بھارت کی جانب سے پچھلے 36 گھنٹے میں سیزفائرکی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس کے باعث دوپاکستانی فوجی شہید ہوگئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق بھارت کی جانب سے پچھلے 36 گھنٹے میں سیزفائرکی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی نائب صوبیدارکنڈیرو اورسپاہی احسان شہید ہوگئے۔

دوسری جانب پاک فوج نے جوابی کارروائی میں بھارتی چوکی مکمل تباہ جب کہ صوبیدارسمیت تین بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں