اسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے 207

اسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔

اسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے جھٹکے لاہور، اسلام آباد، مانسہرہ، ایبٹ آباد، دیربالا، خضراورژوب ، باجوڑ، اٹک، چکوال، ماموں کانجن ، چنیوٹ، لالیاں ،پھلروان ، سمندری ، تاندلیانوالہ میں محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہرنکل آئے تاہم تاحال کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں