اداکارہ ایمن خان نے انسٹام گرام پر نیا ریکارڈ قائم کردیا 190

اداکارہ ایمن خان نے انسٹام گرام پر نیا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی: ڈرامہ اداکارہ ایمن خان نے دیگر اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انسٹا گرام پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

پاکستانی اداکارہ ایمن خان کے انسٹا گرام پر صارفین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ ایمن خان دوسری پاکستانی اداکارہ ہیں اس سے قبل ماہرہ خان انسٹا گرام پر 50 لاکھ سے زائد صارفین کی تعداد کی وجہ سے یہ اعزاز ا حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرچکی ہیں۔

21 سالہ ایمن خان نے اس کامیابی کو مداحوں سے شیئر کرتے ہوئے اپنی تصویر انسٹا گرام پر پوسٹ کی جس میں وہ چہرے پر مسکراہٹ سجائے دیکھ رہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں صارفین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے محبت کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان اور ایمن خان کی اس کامیابی کے بعد ایمن کی جڑواں بہن منال خان اور اداکارہ سجل علی بھی بہت جلد اس فہرست میں شامل ہونے جا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں