بھارت ایل او سی پر کارروائی کی تیاریاں کررہا ہے، ترجمان پاک فوج 196

بھارت ایل او سی پر کارروائی کی تیاریاں کررہا ہے، ترجمان پاک فوج

بھارت ایل او سی پر کارروائی کی تیاریاں کررہا ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارت اپنے ملک میں احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئےایل او سی پرکارروائیوں کی تیاریاں کررہا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیانات اور لائن آف کنٹرول پر جارحیت کی تیاریاں بھارت میں شہریت بل کیخلاف مظاہروں سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاک فوج ہر دم تیار ہے اور بھارت کی کسی بھی مہم جوئی اور جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں