پشاور ہائیکورٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے قریب کار پارکنگ میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔دھماکےمیں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہے۔تاہم فی الحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی۔ کچھ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے باہر ہونے والے دھماکے میں متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔ذرائع کے مطابق دھماکہ پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ کے سامنے ہوا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نیتجے میں 3 افراد بھی زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو کا عملہ بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 204

پشاور ہائیکورٹ کے قریب دھماکہ دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

پشاور ہائیکورٹ کے قریب دھماکہ
دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
پشاور ہائیکورٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے قریب کار پارکنگ میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔دھماکےمیں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہے۔تاہم فی الحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی۔
کچھ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے باہر ہونے والے دھماکے میں متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔ذرائع کے مطابق دھماکہ پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ کے سامنے ہوا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نیتجے میں 3 افراد بھی زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو کا عملہ بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں