دہلی میں کشمیر کا منظر؛ بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبہ پر وحشیانہ تشدد 199

دہلی میں کشمیر کا منظر؛ بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبہ پر وحشیانہ تشدد

دہلی میں کشمیر کا منظر؛ بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبہ پر وحشیانہ تشدد
ئی دہلی: بھارتی پولیس متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر ٹوٹ پڑی اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

بھارت بھر میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی امتیازی سلوک پر مبنی قانون کی منظوری کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی اور علی گڑھ میں مسلم یونی ورسٹی کے طلبہ و طالبات بھی مودی سرکار کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور انتہا پسندی اور نفرت پر مبنی سرکاری پالیسیز کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں