وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پرروانہ اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پرروانہ ہوگئے۔ 217

وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پرروانہ

وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پرروانہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پرروانہ ہوگئے۔

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ دورہ پرروانہ ہوگئے۔ وزیراعظم سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورخطے میں ہونے والی پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان روضہ رسول( ص) پرحاضری بھی دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں