ماہرہ خان ایشیا کی 5 پرکشش ترین خواتین میں شامل لندن: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں جگہ بنالی ہے۔ 213

ماہرہ خان ایشیا کی 5 پرکشش ترین خواتین میں شامل

ماہرہ خان ایشیا کی 5 پرکشش ترین خواتین میں شامل
لندن: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں جگہ بنالی ہے۔

برطانوی جریدے ایسٹرن آئی کے ایڈیٹر اسجد نذیر نے ایشیا کی 50 پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں ایک بار پھر ماہرہ خان جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ اسجد نذیر کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق ماہرہ خان نے رواں برس پرکشش خواتین کی فہرست میں چوتھےنمبر پر جگہ بنائی ہے جب کہ وہ ایک دہائی کی ٹاپ پرکشش خواتین میں تیسرے نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں