قلعہ سیف اللہ میں مسافرکوچ اورپک اپ کے درمیان حادثہ؛ 13 مسافرجاں بحق قلعہ سیف اللہ: مسافرکوچ اورپٹرول سے بھری پک اپ کے درمیان حادثے میں 13 مسافرجاں بحق ہوئے۔ 206

قلعہ سیف اللہ میں مسافرکوچ اورپک اپ کے درمیان حادثہ؛ 13 مسافرجاں بحق

قلعہ سیف اللہ میں مسافرکوچ اورپک اپ کے درمیان حادثہ؛ 13 مسافرجاں بحق
قلعہ سیف اللہ: مسافرکوچ اورپٹرول سے بھری پک اپ کے درمیان حادثے میں 13 مسافرجاں بحق ہوئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ میں ڈیرہ غازی خان سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ اور پٹرول سے بھری پک اپ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے باعث مسافرجھلس کرجاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ لاشوں کی شناخت ڈی این اے سے کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں