عدلیہ کاپالیسی کے معاملات میں تجاوزان کے اپنے لئے مسئلہ ہے، فواد چوہدری 206

عدلیہ کاپالیسی کے معاملات میں تجاوزان کے اپنے لئے مسئلہ ہے، فواد چوہدری

وفاقی وازیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کاپالیسی کے معاملات میں تجاوزان کے اپنے لئے مسئلہ ہے۔

وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ کس بنا پرمعززجج ہائی وے کی پالیسی معاملے پرفیصلہ دے سکتا ہے، ایسے عدالتی فیصلے ایک مسئلہ ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ عدلیہ کاپالیسی کے معاملات میں تجاوزان کے اپنے لئے مسئلہ ہے جب کہ ماضی کی غلطیوں کودہرانا نہیں چاہئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں