آخرکار اورنج لائن ٹرین لاہور میں چل پڑی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب نےاورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا،فیاض الحسن بھی ٹرین میں موجود 227

آخرکار اورنج لائن ٹرین لاہور میں چل پڑی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب نےاورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا،فیاض الحسن بھی ٹرین میں موجود

آخرکار اورنج لائن ٹرین لاہور میں چل پڑی
وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب نےاورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا،فیاض الحسن بھی ٹرین میں موجود
لاہور وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب نے لاہور اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ٹرین میں صوبائی وزیر جہانزیب خان کھچی اور صوبائی وزیر فیاض الحسن بھی سوار ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی،طویل انتظار کے بعد آخرکار لاہور میں اورنج لائن ٹرین چل پڑی ہے۔اورنج لائن ٹرین اپنی منزل علی ٹاؤن کی جانب رواں دواں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں