مریم نواز کی بیرون ملک جانے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی 205

مریم نواز کی بیرون ملک جانے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی بیرون ملک جانے کی اجازت کے لئے درخواست پر سماعت آج ہو گی۔

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے بیرون ملک جانے کے لئے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ مریم نواز کی جانب سے ہائی کورٹ کی تحویل میں موجود پاسپورٹ کی واپسی کے لئے بھی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں