صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کا ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی کا اچانک دورہ 220

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کا ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی کا اچانک دورہ

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا وہاڑی کا دورہ
پی ایچ کیو ملیسی کی انتظامی صورتحال سے مایوسی کا اظہار کیا صوبائی وزیر یاسمین راشد
7دنوں میں ادویات مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی
جلد ہی ڈالیسیز یونٹ کا افتتاح کیا جائے گا
کارگردگی دکھانے والا عملہ کام کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں