اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش کی خبروں کو مسترد کر دیا 197

اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش کی خبروں کو مسترد کر دیا

اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش اختیار کرنے کی خبروں کو مسترد کر دیا۔

قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران اظہر علی نے کہا کہ 3 سال سے میرا بیٹا انگلینڈ میں زیر تعلیم تھا، اسے بھی واپس بلا لیا ہے، میرا سب کچھ پاکستان میں ہے، انگلینڈ میں کاروبار نہ کوئی مفاد وابستہ ہے، میں کسی دوسرے ملک کی شہریت کیوں حاصل کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں