ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 2 افسران زخمی راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 افسران زخمی ہوئے ہیں۔ 233

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 2 افسران زخمی

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 افسران زخمی ہوئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 افسران زخمی ہوئے جن میں ایک میجر اور ایک کیپٹن شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں :شمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ

ترجمان کے مطابق بھارتی فوج نے رکھ چکری، راولہ کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ اور مارٹر گولے فائر کیے، پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں