شین واٹسن پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے کیلیے بے تاب 214

شین واٹسن پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے کیلیے بے تاب

شین واٹسن پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے کیلیے بے تاب
کراچی: شین واٹسن پاکستان میں پی ایس ایل میچز کھیلنے کیلیے بیتاب ہیں۔

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام کرکٹ کارنر ود سلیم خالق میں شین واٹسن نے کہا ہے کہ پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز پاکستان میں کھیلنے کیلیے تیار ہوں،گزشتہ ایونٹ کے فائنل میں کراچی میں شاندار ماحول دیکھا، خود بھی دورے کا خوب لطف اٹھایا اور زندگی میں ایک یادگار وقت گزارا، سیکیورٹی انتظامات بھی بہترین تھے، دوبارہ پاکستان میں کھیلنے کیلیے بیتاب ہوں، جانتا ہوں کہ وہاں میرے پرستاروںکی بڑی تعداد موجود ہے، ان کے سامنے ایکشن میں نظر آنے کیلیے بیتاب ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں